• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نوازاوربلاول زرداری کی پریس کانفرسیں جھوٹ کاپلندہ ہیں،اعجاز چوہدری

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے مرکز ی و سینیٹر اعجازاحمدچوہدری نے اپنے بیان میں کہاکہ مریم صفدر اور بلاول زرادری کی پریس کانفرنس جھوٹ کا پلندہ ہیں، قوم جانتی ہے کہ کرپٹ اپوزیشن کو پی ٹی آئی کی کامیابیوں سے سخت تکلیف اور پریشانیاں ہیں، بائیس کروڑ پاکستانی نوازشریف اور آصف زرداری ٹولے کی کرپشن اور لوٹ مار ابھی تک بھولے نہیں، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں پارٹی اکاؤنٹس کا حساب دے دیا ہے۔
لاہور سے مزید