• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ڈنمارک کے ایک پارک میں خاتون کے سیلو بجانے پر ہرنیں دوڑی چلی آئیں، میوزک کی دھن سن کر ہرنوں کے آنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون پارک میں بیٹھے اپنے سیلو (آلہ موسیقی) پر خوب صورت دھنیں چھیڑنے پر مصروف تھیں کہ اتنے میں اس سریلی دھن کی آواز پر ہرن بھی نکل کر آگئی اور موسیقی کو انجوائے کرنے لگی۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں خاتون نے میوزک بجانے پر ہرنوں کے آنے کا ذکر کیا ہے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید