• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، مدینہ مسجد مسمار کرنے سے متعلق کیس ڈی لسٹ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سپریم کورٹ میں کراچی میں مدینہ مسجد مسمار کرنے سے متعلق کیس کو ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے ، کیس کی سماعت 13 جنوری کو ہونا تھی تاہم بنچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی گئی ، کیس کی نئی تاریخ بعد میں مقرر کی جائے گی۔

اہم خبریں سے مزید