انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے گرگیا ہے۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 7 پیسے ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے کم ہوکر 178 روپے ہے۔
22 ستمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 16 کروڑ 18 لاکھ ڈالر رہے۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 292 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا۔
ترجمان او جی ڈی سی ایل نے کہا کہ ادارہ نے 149فیصد تاریخی بلند ترین ریزرو ریپلیسمنٹ ریشو حاصل کرلی۔
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی خریداری کیلئے نیا ٹینڈر جاری کر دیا۔
ایف بی آر نے ٹیکس گوشواروں کی آخری تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹیکس اصلاحات متعارف کرانے کے لیے وزیرِ خزانہ کی سربراہی میں ٹاسک فورس قائم کردی گئی۔
حکومتی اقدامات کے باعث امریکی ڈالر مسلسل زوال پزیر ہے، آج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔
وزیر خزانہ نے ہدایت کی کہ صوبائی حکومتیں اخرجات اور اہداف کو پورا کریں،
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضجافے کے بعد 46 ہزار 365 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2023 کے ای بینکنگ اعداد و شمار جاری کردیے۔
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2023ء میں توسیع کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا۔
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے بجلی 1 روپے 83 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی۔
رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں بیرونی قرضوں اور فنڈنگ پر رپورٹ جاری کر دی گئی۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 244 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا۔
پاکستان اور جرمنی کے درمیان آمدنی پر دہرے ٹیکس اور ٹیکس چوری روکنے کا معاہدہ ہوا ہے۔