• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

24 سال بعد نیشنل میٹرولوجی انسٹی ٹیوب بل منظور کرلیا گیا

اسلام آباد(اے پی پی)وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ نیشنل میٹرولوجی انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان بل2021 وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فرازکی قیادت میں قومی اسمبلی نے منظور کیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید