• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منی لانڈرنگ پر مذاق نہیں بنتا، حریم کیخلاف انکوائری شروع ہوگئی، شہزاد اکبر

لاہور(مانیٹرنگ نیوز، جنگ نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبرنے کہاہےکہ منی لانڈرنگ پر مذاق نہیں بنتا، حریم کیخلاف انکوائری شروع ہوگئی،نواز شریف خود کو ہائی کمیشن کے حوالے کریں انہیں عزت سے واپس لائیں گے،لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حریم شاہ سے متعلق سوال پر شہزاد اکبر نے کہا کہ منی لانڈرنگ پر مذاق نہیں بنتا، حریم شاہ کے معاملے پر ایف آئی اے نے نوٹس لیا ہے اور انکوائری شروع کردی ہے، برطانوی ایجنسی سے بھی حریم شاہ کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید