• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ) پاکستان ریلوے نے سی سی ایم سمیت 8افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔ طارق انور سپرا کو چیف کمرشل منیجر (سی سی ایم)تعینات کردیا ہے جبکہ ڈی ٹی او کراچی محمد عاشق بلوچ کو ڈی سی او کراچی ،اےٹی او سکھر محسن علی کو ڈی سی او ملتان ،ایس آر او /ایف لاہورذیشان کو ڈی سی او لاہور،ڈپٹی ڈائریکٹر سی ٹو اسلام آباد حامد فاروق کو ڈی سی او راولپنڈی،اے سی ایم لاہور عروہ خان کو ایس سی ایم /پی،ایس ٹی او /جی شیرین حنا کوسینئر ریٹ آفیسر ہیڈ کواٹر،جبکہ اے سی او کراچی کومل عظیم جمالی کی ذمہ داریاں پریکس کے حوالے کر دیں ہیں۔
لاہور سے مزید