• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایس پی عامر نیازی کا چائنیز کیمپ اور دربار شاہ شمس کا دورہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز عامر خان نیازی نے تھانہ مظفر آباد کے علاقے میں چائنیز کیمپ، اور دربار حضرت شاہ شمس ؒ کا دورہ کیا،۔انہوں نے چینی انجینئرز کے کیمپس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیااور ضروری ہدایات جاری کیں۔انہوں نےد ربار حضرت شاہ شمس جاکر دربار کے منتظمین سے بھی ملاقات کی اور دربار کی سکیورٹی سے متعلق مشاورت کی۔ منتظمین نے دربار کے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
ملتان سے مزید