• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھند ،پی آئی اے کی 3پروازیں ری شیڈول

لاہور(خبر نگار) فضائی مسافروں کی مشکلات کم نہ ہو ئیں دھند کے باعث گذشتہ روز بھی قومی ائیر لائن کی تین پروازیوں کو ری شیڈول کیا گیا۔ لاہور ائیرپورٹ کے اطراف میں دھند پڑنے سےملکی ائیر لائن کی 3پروازیں ری شیڈول کر دی گئی۔
لاہور سے مزید