• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی مہنگائی کے خلاف ملک گیر تحریک چلائے گی،عتیق الرحمن

پشاور(وقائع نگار) جماعت اسلامی ضلع پشاور کی شوریٰ کا اجلاس ضلعی امیر عتیق الرحمن کے زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں نائب امیر ضلع حافظ حشمت،حاجی اسلم، قاری احمد سعید، پروفیسر فخر عالم اور جنرل سیکریٹری ڈاکٹر جمال الدین اور شوریٰ کے ممبران نے شرکت کی اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کا جائزہ لیا گیا اور 18چیئرمین اور 150سے زائد
پشاور سے مزید