• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

18 ارب ڈالر کرپٹو کرنسی کی تحقیقات میں پیشرفت

کراچی (نیوز ڈیسک) 18ارب ڈالر کرپٹو کرنسی فراڈ کی تحقیقات میں پیشرفت، ڈی جی ایف آئی اے ثناء اللہ عباسی کا کہنا ہے کہ منگل تک تعین ہوجائیگا کہ کرپٹو کرنسی کی ویب سائٹس کہاں سے آپریٹ ہورہی تھیں۔ کرپٹو کرنسی فراڈ کا ایک ملزم ڈاکٹرظفر آٹھ ماہ پہلے گرفتار ہوچکا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ثناء اللہ عباسی نے ہفتے کو ایف آئی اے سائبر کرائم کا دورہ کیا۔

اہم خبریں سے مزید