• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خضدار، پی پی رہنما کے گھر کے قریب فائرنگ، 15 افراد جاں بحق، ایک اہلکار اغوا

خضدار (نامہ نگار ) خضدار کے علاقے وڈھ کے دورافتادہ پہاڑی علاقے آڑنجی تھانہ کی حدود میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء اور ممتاز قبائلی شخصیت میر شفیق الرحمان مینگل کے مہمان خانے پر نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد جاں بحق ایک زخمی ہو گیا ۔
اہم خبریں سے مزید