• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں مالی سال کے آغاز پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

 اسلام آ باد( رانا غلام قادر ) رواں مالی سال  کے آغاز پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ریکارڈ،ماہانہ بنیادوں پر نو اعشاریہ پانچ ایک فیصد اور سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں تین فیصد سےزائدکااضافہ ہوا ۔ وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی پیداوار کا ڈیٹا جاری کردیا ۔

اہم خبریں سے مزید