• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکہ مکرمہ میں خطرے کے سائرن پوری امت کیلئے خطرے کی گھنٹی‘ قائدین وفاق المدارس

اسلام آباد( نیوز رپورٹر)وفا ق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدر مولانا انوار الحق اور ناظم اعلٰی مولانا محمد حنیف جالندھری نے مکہ مکرمہ میں خطرے کے سائرن بجنے کو امت مسلمہ کے لیے خطرے کی گھنٹی قرار د یا ہے۔ انہوں نےسعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں اور مقدس سرزمین کی سلامتی کو درپیش خطرات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حرمین شریفین کا تقدس پوری امت مسلمہ کے ایمان و عقیدے کا حصہ ہےاس لیے ان کی حرمت اور سلامتی کا تحفظ ہر مسلمان کی دینی ذمہ داری ہے۔
اہم خبریں سے مزید