کراچی( افضل ندیم ڈوگر)ایران سے امریکی جنگ کے 200دنوں میں پروازوں کے نشیب و فراز،مشرق وسطی کے ممالک کی پروازیں 28 فروری کے پہلے کے معمول پر نہ آسکیں۔ ایران سے امریکی جنگ کے 200 دن پورے ہونے کے دوران مشرق وسطی کے کسی ملک کی پروازیں جنگ سے پہلے کے ایام کے 100 فیصد مقابل نہیں ہیں۔