• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر نے 14 ان لینڈ ریونیو افسران کو اضافی چارج تفویض کر دیا

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) — چیئرمین ایف بی آر رشید محمود لنگڑیال کی منظوری سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ان لینڈ ریونیو سروس کے 14 افسران کو مختلف عہدوں کا اضافی چارج تفویض کر دیا ہے، 12 بی ایس-17 پروبیشنری افسران نے اسسٹنٹ کمشنر آئی آر کا چارج سنبھال لیا۔

اہم خبریں سے مزید