• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی؛ تحریک انصاف کے مقامی رہنما مبینہ پولیس حراست میں جاں بحق

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما اعجاز ستی مبینہ پولیس حراست میں جاں بحق ہوگئے ، ان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ ان کے والد اعجازستی کو سادہ کپڑوں میں پولیس اہلکار لے گئے، طبیعت خراب ہونے ہسپتال منتقل کیا، وہاں پہنچے پر معلو م ہوا وہ فوت ہوگئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید