• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک چین سرحدی کمیشن پر بھارت کی بوکھلاہٹ، قانونی جواز ماننے سے انکار

کراچی (نیوز ڈیسک) پاک چین سرحدی کمیشن پر بھارت کی بوکھلاہٹ، قانونی جواز ماننے سے انکار، جموں و کشمیر اور لداخ اٹوٹ حصہ، وزارت خارجہ نے کمیشن کے قیام اور سرگرمیوں کو ناقابل قبول قرار دیدیا۔ اطلاعات کے مطابق بھارت نے پاکستان اور چین کے قائم کردہ سرحدی مشترکہ کمیشن کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی کوئی قانونی بنیاد نہیں اور اسلام آباد کو بھارتی سرزمین سے متعلق کسی انتظام کو حتمی شکل دینے کا اختیار نہیں۔
اہم خبریں سے مزید