• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی سی پی نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمد کے لیے ٹینڈر کھول دیا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نے گندم درآمد کرنے کےعملی اقدامات اٹھا لئے۔ ٹی سی پی نےساڑھے7لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمد کے لیے ٹینڈر کھول دیا۔ذرائع کے مطا بق گندم کی درآمد کے لیے ٹی سی پی کو13 بولیاں موصول ہوئی ہیں۔ ان میں سے11نے بولیاں جمع کرائیں۔

اہم خبریں سے مزید