• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران اسپتال منتقلی کیس، دو اداروں کا ٹکراؤ نہیں چاہتے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (رپورٹ:رانا مسعود حسین) سپریم کورٹ نے وفاقی آئینی عدالت کے عمران اسپتال منتقلی کیس کا ریکارڈ طلب کرنے پراٹارنی جنرل سے قانونی و آئینی معاونت طلب کر لی ۔ دوران سماعت جسٹس شاہد وحید نے کہا کہ واضح کیا ہے کہ دو اداروں کا ٹکراؤ نہیں چاہتے ، اٹارنی جنرل نے کہاہے کہ وفاقی آئینی عدالت نہ صرف سپریم کورٹ میں زیر سماعت مقدمات کا ریکارڈ منگوا سکتی بلکہ مقدمات بھی اپنے پاس منتقل کرنے کا حکم دےسکتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید