• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کسٹم گریڈ 17 سے 19 کے 9 افسران تبدیل

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )ایف بی آر میں پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ17سے19تک کے 9افسران تبدیل، عبیداللہ کو سیکریٹری ایف بی آر کے عہدے سے ہٹا کر ایڈیشنل ڈائر یکٹر، ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آر، انفورسمنٹ نارتھ تعینات کر دیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید