ملتان ( سٹاف رپورٹر) پاکستان پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن شاہین یونٹی نشترہسپتال ملتان کے عہدیداروں صدرراناعامرعلی ،جنرل سیکرٹری چوہدری سعیداحمد ،چیئرمین وسیم سلیم ،محسن علی کی قیادت میں وفد نےشہبازشریف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال میں پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے بلامقابلہ نومنتخب عہدیدران صدر ملک عمران یوسف ،جنرل سیکرٹری شیخ بلال قریشی ،چیئرمین عقیل خان ،وائس چیئرمین راؤکاشف الیاس ،سینئرنائب صدر مہرمحمدالیاس ، نائب صدر وقاص نعیم ،رانا معین ،ملک نعمان ،ملک شاکر علی، ملک حسن چینی ،شبرصدیقی ،ذیشان علی قریشی ،تنویراحمدکو گلدستہ پیش کیا۔