• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ علی مہدی نے شوہر،دیور اور ساس کے خلاف پاسپورٹ،کریڈٹ کارڈ اور دیگر اشیا چوری کرنے کے مقدمہ میں ناکافی شواہد پر ملزمان کو بری کردیا، شوہر شناختی کارڈ بلاک ہونے کی وجہ سے امریکا سے واپسی کے بعد عدالت میں پیش ہوا تھا،تینوں فریقین امریکا میں ہی قیام پزیر ہیں، عدالت نے مدعیہ پر 25 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کردیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید