• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپٹو کرنسیوں کے شعبے میں ملازمتیں بڑھنے لگیں، ٹیکنالوجی کا شعبہ پیچھے رہ گیا، رپورٹ

کراچی (نیوز ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکا میں 2020ء اور 2021ء کے درمیان سافٹ ویئر کمپنیوں کے مقابلے میں کرپٹو کرنسیوں کا کام کرنے والی کمپنیوں کی نہ صرف نمو میں اضافہ ہوا بلکہ اِن کمپنیوں میں ملازمتوں کے مواقع میں 395؍ فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 

رپورٹ میں لنکڈ اِن کی ریسرچ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کرپٹو کرنسی کی صنعت نے ٹیکنالوجی کی صنعت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور اس کی ملازمتوں میں تقریباً دو گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید