• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین پر امریکی کانگریس کمیٹی کے عملے کے ای میل سسٹمز ہیک کرنیکا الزام

کراچی (نیوز ڈیسک) چین پر امریکی کانگریس کمیٹی کے عملے کے ای میل سسٹمز ہیک کر نیکا الزامکانگریسی عملے کاحساس سرکاری مواصلاتی نظام متاثر،واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چین پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے امریکی کانگریس کی ایک کمیٹی کے عملے کے ای میل سسٹمز کو ہیک کیا، جس سے حساس سرکاری مواصلات متاثر ہوئیں۔
اہم خبریں سے مزید