• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے میں مزید 14 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا رحجان برقرار،ایک ہفتے میں مزید 14کروڑ 10لاکھ ڈالر کا اضافہ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر 14 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 16ارب ذ5 کروڑ 57 لاکھ ڈالرہو گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید