• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 600 روپے سستا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 600روپے فی تولہ اور چاندی کی قیمت میں 236روپے فی تولہ کی کمی،تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 600 روپے فی تولہ کی کمی سے 4 لاکھ 66 ہزار 162 روپے فی تولہ روپے ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید