• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کے 7 مقدمات میں ریکارڈ پیش نہ ہونے پر درخوست ضمانت کی سماعت 22 جنوری تک ملتوی

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے سات مقدمات میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت پولیس ریکارڈ پیش نہ ہونے کی وجہ سے بائیس جنوری تک ملتوی کر دی، سابق چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف راولپنڈی کے مختلف تھانوں میں 26نومبر 2024کو دہشت گردی سمیت دیگر الزامات کے تحت سات مقدمات درج کئے گئے تھے جن میں ملزم پولیس کی حراست میں ہے۔
اہم خبریں سے مزید