• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب، اسکولوں میں طلباء کیلئے ٹوپی طالبات کیلئے اسکارف یا دوپٹہ لازمی

لاہور(نمائندہ جنگ)وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اسکول کے طلبہ کیلئے ٹوپی اور طالبات کیلئے دوپٹہ یا اسکارف یونیفارم کاحصہ بنانے کی ہدایت کر دی۔

 پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قرآن مجید کی اسکولوں میں پڑھائی کا قانون پاس کیا گیا ہے۔

 لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قران مجید کی سکولوں میں پڑھائی کا قانون پاس کیا گیا ہے۔

 قرآن مجید کی تعلیم کو کریکولم کا حصہ بنائے جانا انتہائی خوش آئند ہے۔

اہم خبریں سے مزید