• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلڈرن کمپلیکس میں ڈاکٹر کی خالی آسامیوں پر تعیناتی نہ ہوسکی

ملتان(سٹاف رپورٹر)چلڈرن کمپلیکس میں ڈاکٹروں کی خالی آسامیوں پر تعیناتی عمل میں نہ لائی جاسکی۔ڈاکٹرز کی کمی سے مریضوں کو مسائل کا سامنا۔ دسمبر 2021میں 2 سینئر رجسٹرار، 45 میڈیکل آفیسرز،اور 17 وومن میڈیکل آفیسرز کے انٹرویو کئے گئے اور ہسپتال انتظامیہ نے انٹرویو میں کوالیفائیئی کرنے والے امیدواروں کی سلیکشن لسٹ جاری نہ ہوسکی۔
ملتان سے مزید