• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 200روپے فی تولہ کا اضافہ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1811ڈالر فی اونس سے بڑھ کر 1817 ڈالر فی اونس ہو گئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 200روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 25ہزار 200روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 7ہزار 338 روپے ہو گئی ہے ، تاہم چاندی کی قیمت 1450 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔

اہم خبریں سے مزید