میگنیشیم کی کمی کس دماغی بیماری کا خطرہ بڑھا دیتی ہے؟
میگنیشیم ایک نہایت اہم معدنی جز ہے جو جسم میں 300 سے زائد کیمیائی عمل میں حصہ لیتا ہے۔ میگنیشیم توانائی بنانے، پٹھوں اور اعصاب کے درست کام، بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے، ہڈیوں کی مضبوطی اور ڈی این اے و آر این اے کی تیاری میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔۔