• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے حوالے سے اجلاس

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی زیر صدارت لاہور شہر کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے کہا کہ 500 ملین کی لاگت سے سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا عمل مکمل کیا جائے گا ۔
لاہور سے مزید