• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیرصمصام بخاری کےبھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (نیوزرپورٹر)صوبائی وزیر جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب سید صمصام علی شاہ بخاری کے چھوٹے بھائی سید میر طیب علی شاہ بخاری کے انتقال پر خورشید شاہ، صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال، اللہ بخش رانجھا ریٹائرڈ سیشن جج، منشاء سندھو ایم پی اےاور دیگر نے اظہار تعزیت کیا ہے ،انھوں نےمرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا کی۔