• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنارس، کھیل کے دوران گیٹ کی گرل میں سر پھنسنے سے کمسن بچہ جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیر آباد تھانے کی حدود بنارس میں ایک پلاٹ پر کھیل کے دوران  7 سالہ بچے یاسین کا سر گیٹ کی گرل میں پھنس گیاجس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، پولیس کے مطابق شور پر لوگ جمع ہوئے تو دیکھا کہ بچے کی موت ہو چکی تھی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید