• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاہنہ میں ماں اور3بچوں کاقتل چاروں جڑانوالہ میں سپردخاک

کاہنہ(نامہ نگار) گجومتہ میں چوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات میں قتل ہونے والی لیڈی ہیلتھ ورکر اسکے تینوں بچوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئیں،جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی علاقے جڑانوالہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
لاہور سے مزید