• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل پارٹی کی ورکنگ کمیٹی کااجلاس طلب

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر رحمت صالح بلوچ نے ورکنگ کمیٹی کا دو روزہ اجلاس 5 اور 6 فروری کو کوئٹہ میں طلب کیا ہے دریں اثناء تمام سیکرٹریز و ارکان ورکنگ کمیٹی کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ سہ ماہی کارکردگی رپورٹ خود تحریری/ زبانی طور پر اجلاس میں پیش کریںجبکہ اضلاع کی تنظیمیں اپنی رپورٹ صوبائی جنرل سیکرٹری کو ارسال کریں۔
کوئٹہ سے مزید