• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی آئی ایس پی کی مستحق خواتین شناختی کارڈ کی بروقت تجدید یقینی بنائیں

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)نادرا کے اعلامیہ کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی خواتین بینیفشرجن کے شناختی کارڈ کی مدت ختم ہو چکی ہے یا جلد ختم ہونے والی ہے وہ جلد از جلد نادرا کے دفتر جا کر اپنے شناختی کارڈ کی مدت میں توسیع کرائیں۔
کوئٹہ سے مزید