کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی میں خواتین پارلیمانی کاکس کے زیراہتمام عالمی ادارہ خوراک پاکستان کے ساتھ غذائی تحفظ، بچوں میں غذائی قلت کی روک تھام اور خواتین و بچوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اسٹریٹجک ڈائیلاگ اور مشاورتی اجلاس ہوا صدارت ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی چیئرپرسن خواتین پارلیمانی کاکس غزالہ گولہ نے کی جبکہ ارکان قومی اسمبلی اختر بی بی ،