• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق چیئرمین اوگرا تقرری ریفرنس، ملزمان کی بریت درخواستوں پر فیصلہ نہ سنایا جا سکا

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی غیر قانونی تقرری ریفرنس میں سابق وزراء اعظم راجہ پرویز اشرف، یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ نہ سنایا جا سکا۔ جمعہ کو سماعت کے دوران عدالت نے ملزمان کی بریت درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناناتھا جو نہ سنایاگیا اورعدالت نے سماعت 28جنوری تک کیلئے ملتوی کردی۔

ملک بھر سے سے مزید