انوپم کھیر کا اپنی اہلیہ سے متعلق دلچسپ انکشاف
بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے حال ہی میں اپنی اہلیہ کرن کھیر کے بارے میں ایک دلچسپ انکشاف کیا کہ انکی شادی کو 41 سال ہو چکے لیکن اہلیہ نے آج تک ان کے لیے چائے کا ایک کپ نہیں بنایا کیونکہ وہ کھانا پکانا نہیں جانتیں۔
۔