• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی کوریا کے میزائل تجربات پرسلامتی کونسل کا اجلاس طلب

واشنگٹن ( نیوز ڈیسک) امریکا نے شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ، فرانس، آئرلینڈ، البانیا اور میکسیکو نے جلاس کی حمایت ہے۔ ادھر جاپان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائلوں کےتجربات بین الاقوامی برادری کے لیے سنگین مسئلہ اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہیں۔ واضح رہے کہ شمالی کوریا نے رواں ماہ سپر سونک سمیت 4میزائل تجربات کیے تھے۔
یورپ سے سے مزید