انمول پنکی تحقیقات میں پیشرفت، ملزمہ کی پنجاب منتقلی کیلئے ٹیمیں تشکیل
ڈی آئی جی انوسٹی گیشن سید ذیشان رضا کے مطابق ملزمہ کے ایک بھائی ناصر کیخلاف 2020 میں اقبال ٹاؤن میں مقدمہ درج ہوا تھا جبکہ دوسرے بھائی ریاض کیخلاف 2022 میں کوٹ لکھپت میں مقدمہ درج ہوا۔۔