• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پلاسٹک کی آلودگی دنیا کیلئے سنگین خطرہ بن گئی

واشنگٹن( نیوز ڈیسک) سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ پلاسٹک کا کچرا پوری دنیا کے لیے ایک خوفناک خطرہ بن چکا ہے۔ سائنسدانوں نے رپورٹ میں اسے زمین کی نئی ایمرجنسی دیتے ہوئے اقوامِ متحدہ سے مداخلت اور قانون سازی کی درخواست بھی کی گئی ہے۔ ماحولیاتی تحقیقی ایجنسی (ای آئی اے) نے پلاسٹک کے ہولناک خطرات کو آب و ہوا میں تبدیلی سے تعبیر کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہم جو سانس لے رہے ہیں اس میں بھی پلاسٹک ہے۔ سمندری غذا میں پلاسٹک کے باریک ذرات شامل ہورہے ہیں ۔
یورپ سے سے مزید