• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مضر صحت کوکنگ آئل کی برآمدگی، ملزم عدنان کو دو سال قید اور جرمانے کی سزا، 3 بری

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے مضر صحت کوکنگ آئل کی برآمدگی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ایک ملزم عدنان کو دو سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ عدالت نے عدم شواہد کی بناپر تین ملزمان کو بری کردیا۔ ہفتہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے مضر صحت کوکنگ آئل کی برآمدگی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید