• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

22نمبرتادھمیال روڈ بے ہنگم پارکنگ سے ٹریفک جام معمول

راولپنڈی (جنگ نیوز) 22نمبر سے دھمیال روڈ کئی دن سے کھود ڈالنے سے ٹریفک مسائل میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ حکام کی توجہ سڑکوں پر کھڑی بے ترتیب گاڑیوں سے زیادہ ریڑھیوں پر مرکوز ہے لیکن ٹریفک رکاوٹ کا باعث گاڑیوں موٹر سائیکلوں کو پوچھا نہیں جاتا۔ کچھ سال قبل دکانوں کے فرنٹ اور انکے شیڈ وغیرہ توڑے گئے تھے لیکن سڑکوں کی چوڑائی میں کوئی خاص فرق نہیں پڑا تھا۔ سکول بسیں اور وین سکول ٹائم جلدی کے چکر میں خطرناک ڈرائیونگ کرتے نظر آتے ہیں۔ چکری روڈ کی توسیع کے کام میں سڑک کی چوڑائی بڑھانے کی ضرورت ہے۔ بعض جگہوں پر دکانوں کی ملی بھگت سے سیڑھیاں اور تھڑے چھوڑے جا رہے ہیں۔ عوامی
اسلام آباد سے مزید