• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب ثناء زہری سے صادق عمرانی او رعاصم گیلو کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ءسابق وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ خان زہری سے ہفتہ کو پیپلز پارٹی کے رہنما میرصادق عمرانی اور سابق صوبائی وزیر میرعاصم کردگیلو نے ملاقات کی جس میں ملک اور بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید