• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ میرسرفرازبگٹی نے میر وائس کاسی کے لواحقین سے تعزیت کی

کوئٹہ(خ ن)وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے قبائلی شخصیت ملک میر وائس خان کاسی کے انتقال پر ان کے گھرجاکر لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ‘جنت میں بلنددرجات اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی اس موقع پر سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ، صوبائی وزراء اور اراکین صوبائی اسمبلی بھی وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ تھے۔
کوئٹہ سے مزید