• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہندو تواکی بنیاد پر بھارتی انتخابات بناسپتی گھی کی طرح ہے، بھارتی اسکالر

اسلام آباد(محمد صالح ظافر) بھارتی ریاست یوپی کے دلت اسکالر پروفیسر چندرابھان پراسد نے ہندوتوا بھارتی انتخابات کو بناسپتی گھی قرار دیا ہے جو اپنے معیار کی وجہ اہمیت کھو بیٹھا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی یو پی کے لوگ بی جے پی کو چھوڑ رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ عوام کورونا سے نا خوش نہیں بلکہ ان کے بنیادی حقوق نہیں د یے جارہے جس میں روزگار، صحت،کاروبار شامل ہیں، ان کا کہنا تھا مڈل کلاس دلت عوام بی جے پی چھوڑ رچکے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید