• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی ٹاؤن، ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ سے زخمی نوجوان چل بسا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹائون میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ سے زخمی ہو نے والانوجوان 22سالہ سیف الرحمنٰ عباسی اسپتال میں دورا ن علاج دم توڑ گیا، پولیس کےمطابق مقتول 16جنوری کی شب چارے کی دکان کے باہر ڈکیتی میں مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید